ویڈیو: پیپلزپارٹی حکومت میں سندھ بھرمیں جرائم کی سنگین صورتحال


SAMAA

پیپلزپارٹی حکومت کے پچھلے 2 سالوں میں کراچی ہی نہیں سندھ کے تمام شہروں ميں جرائم کی سنگين صورتحال ہے، حيدرآباد رينج ميں 2 سال ميں 492 افراد، لاڑکانہ رينج ميں 668 اور سکھر رینج میں 419 افراد کو قتل کیا گیا۔ امن و امان سے متعلق سندھ حکومت کے دعوؤں اور کارکردگی کا منہ چڑاتی حقائق پر مبنی سماء کی یہ رپورٹ دیکھیں۔

February 22, 2022 at 11:50PM Posted By Sama News : https://ift.tt/o0P9etQ

Comments