کارکن تیار رہیں، عمران خان نے ’دھرنا2‘ کا عندیہ دیدیا


SAMAA

سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے دھرنا ٹو کا عندیہ دے دیا۔ بولے کہ کارکن اسلام آباد آنے کی تیاری کریں، جب تک اليکشن کا اعلان نہيں ہوگا، سب کو ميرے ساتھ بيٹھنا ہوگا، غلامی کرنی ہے يا آزاد ملک بن کر رہنا ہے، فيصلے کا وقت آگيا۔ ان کا مزید کیا کہنا ہے آپ بھی سنیں۔

April 25, 2022 at 11:06PM Posted By Sama News : https://ift.tt/xvP7det

Comments