فرانس کے خلاف ورلڈ کپ فائنل میں ارجنتینا کے دارالحکومت بیونس آئرس میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔
اسٹار لیونل میسی کی قیادت میں ارجنٹائن نے دفاعی چیمپئن فرانس کو پنالٹیز میں 4-2 سے ہراکر جنوبی امریکی ملک کو 36 سال بعد تیسری مرتبہ عالمی چیمپئن بنا دیا۔
ارجنٹینا 2014 میں جرمنی سے فائنل میں ہار گیا تھا اور 1986 کے بعد سے ورلڈ کپ نہیں جیتا تھا۔
36 سال بعد فٹبال ورلڈ کپ میں کامیابی سے ارجنٹائن کے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور لاکھوں لوگوں نے بیونس آئرس میں جشن منایا۔
December 19, 2022 at 12:43AM Posted By Sama News : https://ift.tt/xU4IQ6g
Comments
Post a Comment