![](https://ifttt.com/images/no_image_card.png)
Samaa - Latest News
شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔
ترجمان پاک فوج (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کیا، جہاں فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا، جس سے اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد ہوئی ہیں۔
ترجمان کے مطابق میرعلی میں آپریشن خفیہ اطلاعات پر کیا گیا، ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور شہریوں کے قتل میں ملوث تھا۔
January 28, 2023 at 11:44PM Posted By Sama News : https://ift.tt/SXgCBts
Comments
Post a Comment