![](https://ifttt.com/images/no_image_card.png)
Samaa - Latest News
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری اور دن بھر زمان پارک میں کشیدہ حالات کے باعث لاہور میں 10 روز کیلئے رینجرز تعینات کر دی۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے دس روز کیلئےلاہور شہرمیں رینجرز تعینات کردی ۔لاہور میں رینجرز کی تعیناتی کانوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق رینجرز کو لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کوکنٹرول کرنےکیلئے تعینات کیا گیا ہے۔
March 14, 2023 at 11:20PM Posted By Sama News : https://ift.tt/6DsPBZg
Comments
Post a Comment