![](https://ifttt.com/images/no_image_card.png)
Samaa - Latest News
میٹھی عید کو اورمیٹھا کرنے فلم لاہورقلندر(Lahore Qalandars)سلوراسکرین پر دھوم مچانے آرہی ہے۔ٹریلر جاری کر دیا گیا۔
پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کے چرچے ہیں ،بڑے پردے پر فلم لاہور قلندرکا شائقین کوبے صبری سے انتظارہے۔
عید الفطرپراداکارہ صائمہ نوراورالتمش بٹ کی فلم دھوم مچائے گی۔فلم میں رومانس کامیڈی سمیت لاہورکےکلچر کی عکاسی کی گئی ہے۔
فلم میں ولن کا کردار ادا کرنے والے شفقت چیمہ کا کہنا تھا کہ یہ فلم لالی ووڈ کے ریکارڈ توڑ دے گی ۔
فلم سے جڑی کاسٹ اورپروڈیوسرزکامیابی کیلئے پرعزم ہیں ،جن کا دعویٰ ہے کہ فلم شائقین کا دل جیتنے میں کامیاب ہوجائےگی۔
March 18, 2023 at 11:52PM Posted By Sama News : https://ift.tt/Hdp5mo3
Comments
Post a Comment