کراچی کیلئے بسیں آئینگی یا نہیں؟، مرتضیٰ وہاب کا نیابہانہ


SAMAA

سندھ حکومت کی کراچی کیلئے بسیں تو آکر نہیں دے رہیں لیکن تاخیر پر تاویلیں مسلسل آرہی ہیںل، صوبائی حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے اب بسیں نہ آنے کا ملبہ شنگھائی میں لگے لاک ڈاؤن پر ڈال دیا ہے۔ ان کا مزید کیا کہنا ہے آپ بھی سنیں۔

April 18, 2022 at 11:54PM Posted By Sama News : https://ift.tt/UI4Rgqv

Comments