![](https://ifttt.com/images/no_image_card.png)
Samaa - Latest News
سانحہ وزیر آباد سے متعلق جے آئی ٹی نے تفتیش کیلئے وزیرداخلہ راناثناء اللہ سمیت 3 لیگی رہنماؤں کو طلب کرلیا۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملے کے تحقیقات کےلیے قائم جے آئی ٹی نے نے وزیرداخلہ راناثناء اللہ، وفاقی وزیراطلاعات مریم ورنگزیب اور لیگی رہنما جاوید طلبی کا حکم جاری کردیا۔
اعلامیے کے مطابق لیگی رہنماوں کو 17 دسمبر صبح 11 بجے سی سی پی او لاہور آفس طلب کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی تینوں افراد سے الگ الگ بیانات ریکارڈ کرے گی اور دوران تفتیشن سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے سے متعلق سوالات پوچھے جائیں گے۔
December 15, 2022 at 11:33PM Posted By Sama News : https://ift.tt/XoiLWGn
Comments
Post a Comment