
Samaa - Latest News
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) نے نوشہرہ میں دہشت گردی کا منصوبہ بناکام بنادیا۔
سی ٹی ڈی کے مطابق نوشہرہ کے علاقے جڑوبہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونیوالے دہشت گرد نوشہرہ میں تخریب کاری کا منصوبہ بنارہے تھے۔
December 09, 2022 at 11:30PM Posted By Sama News : https://ift.tt/iQOzcrC
Comments
Post a Comment