
Samaa - Latest News
اسلام آباد پولیس کی تفتیشی ٹیم تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو طلبی کا نوٹس وصول کروانے کیلئے لاہور پہنچ گئی ۔
وفاقی دارالحکومت کی تفتیشی ٹیم عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں درج ایک اورمقدمےکاسمن لےکرلاہورپہنچی، جس کے بعد اسلام آباد پولیس کے سب انسپکٹرتجمل نقوی چار رکنی ٹیم کےہمراہ تھانہ ریس کورس پہنچےہیں ۔
تفتیشی افسرتجمل نقوی عمران خان کی رہائش گاہ پرجا کر سمن وصول کرائیں گے، جبکہ زمان پارک میں نوٹس وصول کرانےکیلئےلاہورپولیس وفاقی پولیس کی معاونت کرےگی ۔
April 11, 2023 at 11:51PM Posted By Sama News : https://ift.tt/kUo1YAG
Comments
Post a Comment