ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نے شادی کرلی


Samaa - Latest News

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اورمرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو نے شادی کرلی۔

ذوالفقار جونیئر نے اپنی بہن فاطمہ بھٹو کےنکاح کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔

فاطمہ بھٹو اور گراہم کا نکاح ذوالفقار علی بھٹو کےزیر استعمال تاریخی لائیبریری میں ہوا۔

April 28, 2023 at 11:12PM Posted By Sama News : https://ift.tt/NpILci3

Comments