عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری وصول


Samaa - Latest News

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری زمان پارک میں ان کے وکیل نے وصول کرلئے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری زمان پارک میں ان کے وکیل نے وصول کر لئے۔

اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں عمران خان کے خلاف درج مقدمہ میں وارنٹ جاری کیےگئے تھے۔

April 20, 2023 at 11:04PM Posted By Sama News : https://ift.tt/Vz0xEFU

Comments