جنید خان کا کہنا تھاکہ دبئی ہمیشہ میرے اور میرے خاندان کے لیے گھر سے دور ایک گھر رہا ہے اور یہاں ہمارے دورے ہمیشہ شاندار رہے ہیں، گولڈن ویزا ملنے کے بعد ان دوروں میں مزید اضافہ ہوگا۔
واضح رہے کہ گولڈن ویزا حاصل کرنے والے افراد نیشنل اسپانسر کے بغیر یو اے ای میں تعلیم ،کاروبار اور رہائش اختیار کرسکتے ہیں۔
February 10, 2022 at 10:48PM Posted By Sama News : https://ift.tt/exBUAou
Comments
Post a Comment