جویریہ سعود نے بلاول کی نقل کرڈالی، ویڈیو دیکھیں


SAMAA

 اداکارہ جویریہ سعود کی بلاول بھٹو کی نقل اتارنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

اداکارہ جویریہ سعود نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے سیاسی بیان پر لپ سنکنگ کی جس کی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

ویڈیو میں جویریہ سعود کہتی ہیں کہ ’آپ ہمیں مجبور نہ کریں، پاکستان پیپلزپارٹی اس بات کا ،اس ملک کی اصلی سیاسی اور جمہوری جماعت ہے۔

April 19, 2022 at 12:27AM Posted By Sama News : https://ift.tt/iOmuYky

Comments